آس پاس

  1. اتھیراجن انبراسن

    بی بی سی نیوز، پانگونگ ٹسو، لداخ

    This video frame grab taken from footage recorded in mid-June 2020 and released by China Central Television (CCTV) on February 20, 2021 shows Chinese (foreground) and Indian soldiers (R, background) during an incident where troops from both countries clashed

    سیاحوں کو اس علاقے میں اس سال جنوری میں دوبارہ جانے کی اجازت ملی تھی اور بی بی سی ان گنتی کے چند خبر رساں اداروں میں سے ایک ہے جسے میراک جیسے گاؤں تک رسائی دی گئی ہے، جہاں بمشکل ساڑھے تین سو لوگ آباد ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  2. چین

    چین میں ایک سے زیادہ بچہ پیدا کرنے کی اجازت کے بعد پچھلے سال ملک میں ایک کروڑ سات لاکھ سے زیادہ بچے پیدا ہوئے۔

    مزید پڑھیے
    next
  3. مرزا اے بی بیگ

    بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی

    ممتا بنرجی

    ایک مقامی رہائشی نے بی بی سی کو بتایا کہ ممتا بینرجی نے مرکز کی حکم عدولی کر کے نہ صرف وفاق کو چیلنج کیا ہے بلکہ بیوروکریسی کو ایک پیغام دیا ہے کہ ان کی لیڈر ان کے ساتھ ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  4. A Bengal tiger at a zoo in the Netherlands, August 2017

    حبیب تلوکدر نامی اس شخص کو 20 سال کی تلاش کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ انھیں ٹائیگر حبیب کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ پولیس نے انھیں ایک مخبری کے بعد گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف ماضی میں بھی متعدد وارنٹ جاری ہو چکے ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  5. چین

    چین نے اپنے شہریوں کو تین بچے فی فیملی پیدا کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ یہ فیصلہ تازہ مردم شماری کے اعداد و شمار کے بعد کیا گیا ہے جس میں ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں خاطر خواہ کمی دیکھی گئی تھی۔

    مزید پڑھیے
    next
  6. کیرتی دوبے

    بی بی سی ہندی، نئی دہلی

    حکومت ہند

    معاشی امور سے متعلق انڈیا کے ممتاز اخبار 'اکنامک ٹائمز' اور مشہور اخبار 'ٹائمز آف انڈیا' نے گزشتہ سوموار کو صفحہ اول پر ایک غیر معمولی اشتہار شائع کیا جو کئی لحاظ سے سنسنی خیز اور چونکا دینے والا تھا۔

    مزید پڑھیے
    next
  7. ماجد جہانگیر

    صحافی، سرینگر

    منظور احمد اور ان کی اہلیہ عائشہ

    یہ پچھلے سال اگست کی بات ہے جب انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک انڈین فوجی کو اغوا کیا گیا تھا اور بعد میں اس کے خون میں لتھڑے کپڑے ملے تھے۔

    مزید پڑھیے
    next
  8. اعظم خان

    بی بی سی اردو، اسلام آباد

    عمران خان

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے خون پر انڈیا سے تجارت نہیں ہو سکتی اور اگر اس وقت انڈیا سے تعلقات معمول پر لائے جائیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کشمیر کے لوگوں سے بہت بڑی غداری ہو گی۔

    مزید پڑھیے
    next
  9. دلنواز پاشا

    بی بی سی ہندی، نئی دہلی

    سرسوں کے پھول

    انڈیا کی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق پچھلے ایک سال میں خوردنی تیل کی قیمتوں میں 55 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مارکیٹ پر نظر رکھنے والوں کے مطابق قیمتوں میں یہ اضافہ نہ صرف گھریلو سطح پر ہے بلکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی قیمتیں اثر انداز ہو رہی ہیں۔

    مزید پڑھیے
    next
  10. معظم حسین اور سوامی ناتھن نتراجن

    بی بی سی ورلڈ سروس

    کیمپ

    بھاسن چار نامی جزیرہ 40 مربع کلومیٹر پر مشتمل زمین کا ایک ٹکڑا ہے۔ یہ بنگلہ دیش کی سرزمین سے 60 کلومیٹر دور ہے اور یہاں کسی بھی صحافی، بین الاقوامی اداروں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو آزادانہ طور پر جانے کی اجازت نہیں۔

    مزید پڑھیے
    next